سورة التوبہ - آیت 22

خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۚ إِنَّ اللَّهَ عِندَهُ أَجْرٌ عَظِيمٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جن میں وہ ہمیشہ رہنے والے ہیں بے شک اللہ ہی کے پاس بہت بڑا اجر ہے۔“ (٢٢)

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔