سورة الانعام - آیت 156
أَن تَقُولُوا إِنَّمَا أُنزِلَ الْكِتَابُ عَلَىٰ طَائِفَتَيْنِ مِن قَبْلِنَا وَإِن كُنَّا عَن دِرَاسَتِهِمْ لَغَافِلِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ایسا نہ ہو کہ تم کہو کہ کتاب تو صرف ان دو گروہوں پر اتاری گئی جو ہم سے پہلے تھے اور بے شک ہم تو ان کے پڑھنے پڑھانے سے بے خبر تھے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : دِرَاسة: پڑھنا مطالعہ کرنا ۔