سورة الانعام - آیت 75
وَكَذَٰلِكَ نُرِي إِبْرَاهِيمَ مَلَكُوتَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلِيَكُونَ مِنَ الْمُوقِنِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور اسی طرح ہم ابراہیم کو آسمانوں اور زمین کی عظیم سلطنت دکھارہے تھے اور تاکہ وہ کامل یقین والوں سے ہوجائے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : مَلَكُوتَ : بادشاہت نصرت عالم فرشتگان ، عالم ارواح ، جن ، جنون بمعنی چھپانا ۔