سورة الانعام - آیت 52

وَلَا تَطْرُدِ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُم بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ يُرِيدُونَ وَجْهَهُ ۖ مَا عَلَيْكَ مِنْ حِسَابِهِم مِّن شَيْءٍ وَمَا مِنْ حِسَابِكَ عَلَيْهِم مِّن شَيْءٍ فَتَطْرُدَهُمْ فَتَكُونَ مِنَ الظَّالِمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اور ان لوگوں کو دورنہ ہٹائیں جو اپنے رب کو صبح، شام یاد کرتے ہیں اس کی رضا چاہتے ہیں آپ کے ذمّہ ان کے حساب کی ذمّہ داری نہیں اور نہ آپ کا حساب ان کے ذمّے ہے تو اگر آپ دورہٹا دیں گے تو ظالموں سے ہوجائیں گے۔“

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: وَلَا تَطْرُدِ: مادہ طرد ، بمعنی دور رکھنا بہکا دینا ۔