سورة الانعام - آیت 42
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا إِلَىٰ أُمَمٍ مِّن قَبْلِكَ فَأَخَذْنَاهُم بِالْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّاءِ لَعَلَّهُمْ يَتَضَرَّعُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اور بلاشبہ ہم نے آپ سے پہلے کئی امتوں کی طرف رسول بھیجے، پھر انہیں تنگ دستی اور تکلیف کے ساتھ پکڑ لیا تاکہ وہ عاجزی کریں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الْبَأْسَاءِ: تکلیف اور بؤس ۔