سورة الانعام - آیت 36
إِنَّمَا يَسْتَجِيبُ الَّذِينَ يَسْمَعُونَ ۘ وَالْمَوْتَىٰ يَبْعَثُهُمُ اللَّهُ ثُمَّ إِلَيْهِ يُرْجَعُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
قبول تو صرف وہی لوگ کرتے ہیں جو سنتے ہیں اور جو مردے ہیں انہیں اللہ اٹھائے گا پھر اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: يَسْتَجِيبُ: مادہ استیجاب یعنی قبول کرنا ۔