سورة المآئدہ - آیت 85
فَأَثَابَهُمُ اللَّهُ بِمَا قَالُوا جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا ۚ وَذَٰلِكَ جَزَاءُ الْمُحْسِنِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اللہ نے اس کے بدلے جو انہوں نے کہا انہیں ایسے باغات دیے جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں وہ ان میں ہمیشہ رہنے والے ہیں اور یہی نیکی کرنیوالوں کی جزا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: فَأَثَابَ: مصدر ثواب ، بمعنی اجر ۔