سورة الكافرون - آیت 4

وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور نہ میں ان کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی عبادت تم کرتے ہو۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔