سورة الكوثر - آیت 3
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
آپ کا دشمن ہی دم کٹا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الْأَبْتَرُ۔ بےنام ۔ بےاولاد ۔