سورة الكوثر - آیت 2

فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پس آپ اپنے رب کے لیے نماز پڑھیں اور قربانی دیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: وَانْحَرْ۔ قربانی کر۔