سورة العصر - آیت 3
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک اعمال کرتے رہے اور ایک دوسرے کو حق اور صبر کی تلقین کرتے رہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: تَوَاصَوْا۔ تلقین کی ۔ فہمائش کی۔