سورة القارعة - آیت 11

نَارٌ حَامِيَةٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: حَامِيَةٌ۔ گرم دہکتی ہوئی۔