سورة القارعة - آیت 9
فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس کی جگہ ھاویہ ہو گی۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: فَأُمُّهُ ۔ تو اس کی جگہ یا ٹھکانا ۔