سورة العلق - آیت 15

كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہرگز نہیں اگر وہ باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: نَسْفَعًا۔ نسفع کے معنی جھلس دینے اور آلودہ کردینے کے ہیں۔