سورة الليل - آیت 4

إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

حقیقت یہ ہے کہ تمہاری کوششیں مختلف ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔