سورة الفجر - آیت 22

وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكُ صَفًّا صَفًّا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور آپ کا رب جلوہ فرما ہوگا اس حال میں کہ فرشتے قطار اندر قطار کھڑے ہوں گے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔