سورة الفجر - آیت 19

وَتَأْكُلُونَ التُّرَاثَ أَكْلًا لَّمًّا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور میراث کا سارا مال کھا جاتے ہو۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: أَكْلًا لَمًّا ۔ یعنی سارے کا سارا کھاجاتے ہو ۔ لم کے معنی جمع کرنے کے ہیں ۔ شئی ملموم ای مجموع ۔