سورة الفجر - آیت 16

وَأَمَّا إِذَا مَا ابْتَلَاهُ فَقَدَرَ عَلَيْهِ رِزْقَهُ فَيَقُولُ رَبِّي أَهَانَنِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور جب اس کو آزمائش میں ڈالتا ہے اور اس کا رزق اس پر تنگ کرتا ہے تو وہ کہتا ہے میرے رب نے مجھے ذلیل کر دیا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : فَقَدَرَ عَلَيْهِ رِزْقَهُ۔ روزی کو اس پر تنگ کردیتا ہے۔