سورة الفجر - آیت 7

إِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اونچے ستونوں والے عادِ ارَم کے ساتھ بھی۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: ذَاتِ الْعِمَادِ۔ بالاقد۔