سورة الغاشية - آیت 26

ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُم

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہمارے ذمہ ہی ان کا حساب لینا ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔