سورة الغاشية - آیت 20
وَإِلَى الْأَرْضِ كَيْفَ سُطِحَتْ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور زمین کو نہیں دیکھتے کہ یہ کس طرح بچھائی گئی ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔