سورة الأعلى - آیت 14
قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ شخص فلاح پا گیا جس نے پاکیزگی اختیار کی۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔