سورة الطارق - آیت 6

خُلِقَ مِن مَّاءٍ دَافِقٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ایک اچھلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: مَاءٍ دَافِقٍ۔ اچھل کر نکلنے والا پانی ۔