سورة البروج - آیت 17
هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْجُنُودِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کیا آپ کے پاس لشکروں کی خبر آئی ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الْجُنُودِ ۔ عساکر ۔