سورة المطففين - آیت 26
خِتَامُهُ مِسْكٌ ۚ وَفِي ذَٰلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جس پر خوشبو کی مہر لگی ہوگی، جو لوگ دوسروں سے بازی لے جانا چاہتے ہیں انہیں بازی لے جانے کی کوشش کرنی چاہیے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: خِتَامُهُ مِسْكٌ۔ آخری گھونٹ مشک کی خوش بولئے ہونگے یا مہر مشک کی ہوگی ۔ دونوں معنی مراد ہیں ۔