سورة المطففين - آیت 25
يُسْقَوْنَ مِن رَّحِيقٍ مَّخْتُومٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان کو نفیس ترین مہر شدہ شراب پلائی جائے گی۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: رَحِيقٍ۔ خالص شراب وصافی یا بہتر وخوشبوتر۔