سورة المطففين - آیت 8

وَمَا أَدْرَاكَ مَا سِجِّينٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور آپ کو کیا معلوم کہ کیا ہے وہ قید خانے کا دفتر

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔