سورة الإنفطار - آیت 17
وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور تم کیا جانتے ہو کہ جزا کا دن کیا ہے؟
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔