سورة الإنفطار - آیت 7
الَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّاكَ فَعَدَلَكَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جس نے تجھے پیدا کیا، تجھے ٹھیک ٹھاک کیا اور تجھے متوازن بنایا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔