سورة التكوير - آیت 17
وَاللَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور رات کی جب وہ رخصت ہو جائے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: عَسْعَسَ۔ ذوات الاضداد میں سے ہے ۔ اس کے معنی آنے اور جانے دونوں کے ہیں ۔ مگر یہاں مراد یہ ہے کہ جب رات جانے لگتی ہے ۔