سورة عبس - آیت 8
وَأَمَّا مَن جَاءَكَ يَسْعَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جو خود آپ کے پاس دوڑا ہوا آتا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔