سورة عبس - آیت 3
وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّهُ يَزَّكَّىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
آپ کو کیا معلوم! شاید وہ سدھر جائے
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔