سورة النازعات - آیت 10

يَقُولُونَ أَإِنَّا لَمَرْدُودُونَ فِي الْحَافِرَةِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ کہتے ہیں کہ کیا واقعی ہم واپس لٹائے جائیں گے؟

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : الْحَافِرَةِ۔ رجع فلان فی حافرتہ کا ترجمہ یہ ہوتا ہے کہ فلاں آدمی جہاں سے چلا تھا اب پھر وہیں آگیا ہے ۔ یہاں موت سے قبل کی زندگی کی طرف اشارہ ہے۔