سورة النبأ - آیت 24
لَّا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرْدًا وَلَا شَرَابًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس میں کوئی ٹھنڈک اور پینے کی چیز لطف کے قابل نہیں چکھیں گے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: بَرْدًا۔ ٹھنڈک ۔ بعض کے نزدیک اس کے معنی نیند کے ہیں ۔