سورة المرسلات - آیت 33
كَأَنَّهُ جِمَالَتٌ صُفْرٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
گویا کہ وہ طاقتور اونٹ ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: صُفْرٌ۔ یعنی پیلے اونٹ۔