سورة المرسلات - آیت 1
وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
قسم ہے ان ہواؤں کی جو پے در پے بھیجی جاتی ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: عُرْفًا۔ نیکی کو بھی کہتے ہیں اور پیہم اور مسلسل کو بھی ۔