سورة الإنسان - آیت 16

قَوَارِيرَ مِن فِضَّةٍ قَدَّرُوهَا تَقْدِيرًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

شیشے بھی وہ جو چاندی کی قسم کے ہونگے اور ان کو ٹھیک اندازے کے مطابق بھرا ہو گا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: قَوَارِيرَ مِنْ فِضَّةٍ۔ یعنی وہ آبخورے ، چاندی اور شیشے کے مرکب سے بنائے جائیں گے ۔