سورة الإنسان - آیت 15
وَيُطَافُ عَلَيْهِم بِآنِيَةٍ مِّن فِضَّةٍ وَأَكْوَابٍ كَانَتْ قَوَارِيرَا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان کے آگے چاندی کے برتن اور شیشے کے پیالے گردش کرائے جارہے ہوں گے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : بِآنِيَةٍ۔ جام ۔ برتن ۔ ظروف۔ أَكْوَابٍ۔ کوب کی جمع ہے ۔ بےٹونٹی اور دستے کے آب خورے ۔