سورة القيامة - آیت 38
ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوَّىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر وہ ایک لوتھڑا بنا پھر اللہ نے اس کا جسم بنایا اور اس کے اعضا درست کیے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔