سورة القيامة - آیت 20
كَلَّا بَلْ تُحِبُّونَ الْعَاجِلَةَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہرگز نہیں اصل بات یہ ہے کہ تم لوگ دنیا کو پسند کرتے ہو۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الْعَاجِلَةَ۔ دنیا۔