سورة المدثر - آیت 34

وَالصُّبْحِ إِذَا أَسْفَرَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور صبح کی جب کہ وہ روشن ہوتی ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : أَسْفَرَ۔ روشن ہوجائے۔