سورة المدثر - آیت 15
ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر وہ لالچ رکھتا ہے کہ میں اسے اور دوں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔