سورة المزمل - آیت 4

أَوْ زِدْ عَلَيْهِ وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یا اس سے کچھ زیادہ بڑھا دیں، اور قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : تَرْتِيلًا۔ قرآن کا بأداء مخارج، حروف سہج سہج اور صاف صاف پڑھنا ۔