سورة الجن - آیت 11

وَأَنَّا مِنَّا الصَّالِحُونَ وَمِنَّا دُونَ ذَٰلِكَ ۖ كُنَّا طَرَائِقَ قِدَدًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور بے شک ہم میں سے کچھ لوگ صالح ہیں اور کچھ برے ہیں۔ ہم مختلف طریقوں میں بٹے ہوئے ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: طَرَائِقَ۔ طریق کی جمع ہے۔ قِدَدًا۔ مختلف۔