سورة نوح - آیت 23

وَقَالُوا لَا تَذَرُنَّ آلِهَتَكُمْ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَلَا سُوَاعًا وَلَا يَغُوثَ وَيَعُوقَ وَنَسْرًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

انہوں نے کہا ہرگز نہ چھوڑو اپنے معبودوں کو اور نہ چھوڑو وَد اور سواع کو، اور نہ یغوث اور یعوق اور نسر کو۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: وَدًّا، سُوَاعًا، يَغُوثَ، يَعُوقَ، نَسْرًا۔ بتوں کے نام ہیں ۔ جن کی لوگ پوجا کرتے ہیں ۔