سورة نوح - آیت 16
وَجَعَلَ الْقَمَرَ فِيهِنَّ نُورًا وَجَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور ان میں چاند کو روشن اور سورج کو چمکتا ہوا چراغ بنایاہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : سِرَاجًا۔ چراغ ۔