سورة المعارج - آیت  37
							
						
					عَنِ الْيَمِينِ وَعَنِ الشِّمَالِ عِزِينَ
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						دائیں اور بائیں سے گروہ در گروہ۔
								تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
							
							
							حل لغات: عِزِينَ۔ عیزہ کی جمع ہے ۔ بمعنی گروہ اور فرقہ یا جماعت۔