سورة المعارج - آیت 21
وَإِذَا مَسَّهُ الْخَيْرُ مَنُوعًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور جب اسے خوشحالی نصیب ہوتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: مَنُوعًا۔ بخیل وممسک ۔