سورة المعارج - آیت 15

كَلَّا ۖ إِنَّهَا لَظَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہرگز نہیں وہ بھڑکتی ہوئی آگ کی لپٹ ہو گی

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔