سورة المعارج - آیت 9

وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور پہاڑ رنگ دار دھنی ہوئی اون کی طرح ہوجائیں گے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔